بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف عمران خان نے کل احتجاج کی کال دے دی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کل بعد نماز جمعہ پرامن احتجاج کی کال دے دی ۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ عوام امپورٹڈ حکومت کی انسان کش پالیسیوں اور ہوش ربا مہنگائی کے خلاف بعد نماز جمعہ باہر نکلیں اور احتجاج ریکارڈ کروائیں۔