ہری پور: تربیلا غازی گرڈ اسٹیشن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ نے گرڈ اسٹیشن کی مین تاروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
آتشزدگی سے تربیلا گڑڈ اسٹیشن سے منسلک چار فیڈر غازی ون، غازی ٹو، جھامرہ اور سری کوٹ ٹرپ کر گئے اور بجلی کا نظام مکمل طور پر معطل ہو گیا۔
حکام کے مطابق ایبٹ آباد سے ٹیم کو طلب کر لیا گیا اور بجلی کی دوبارہ بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ۔
تربیلا غازی گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، بجلی کا نظام مکمل طور پر معطل
Warning: Trying to access array offset on value of type bool in /home/cn0hgdhfr55b/public_html/dailymumtaz.com/wp-content/themes/dmumtaz/template-parts/content/content-single.php on line 20







