بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

محمد نواز شریف کی آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے لندن روانگی متوقع

لاہور: پاکستانمسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی آئندہ ماہ  کے پہلے ہفتے میں لندن روانگی کاامکان ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق میاں محمدنواز شریف کے پانچ سے سات اکتوبر تک لندن جانے کا امکان ہے،میاں نواز شریف میڈیکل چیک اپ کے لئے لندن جائیں گے۔
نواز شریف کچھ روز لندن میں رہنے کے بعد امریکا جائیں گے۔