بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان ہی پاکستان کاغم خوارہے باقی سب چورہیں،محمود خان

دیر(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے کہاکہ عمران خان ہی پاکستان کاغم خوارہے باقی سب چورہیں ،جب کہافورس کے ساتھ آئوں گاتوامپورٹڈ حکومت کی کانپیں ٹانگ گئیں ،دیرمیں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کاکہناتھاکہ میری فورس میرے کے پی کے غیورعوام ہیں ،50

دن پورے ہوگئےہیں اس امپورٹڈ حکومت کے کارنامے دیکھ لیں ،خان صاحب 22ارب ڈالرخزانےمیں چھوڑ کرگئے تھے اب 9ارب ڈالر رہ گئے ہیں ،سرکاری ملازمین کا35فیصد پٹرول میں نے کاٹ دیاہے تاکہ وہ پیسہ میں عوام پرلگاسکوں،پٹرول ڈیزل مہنگا یہ ان لوگوں کے کارنامے ہیں ۔