بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خواجہ آصف نے اپنے ہی سکیورٹی اہلکار کو جھاڑ پلادی،ویڈیو وائرل

سیالکورٹ (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر دفاع خواجہ آصف ایک تقریب میں اپنے ہی سکیورٹی اہلکار پر برہم ہوگئے۔سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے فون بجنے پر ایلیٹ فورس کے اہلکار کو برہم ہوگئے اور انہیں اسٹیج سے اترنے کا حکم دے دیا۔خواجہ آصف نے اہلکار کے ساتھ مکالمہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ بندوق پکڑ لیں یا فون، یا پھر نیچے اتر جائیں کیونکہ آپ کی یہاں کوئی ضرورت نہیں ہے۔