بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 نوازشریف کی منظوری،اجازت کے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا،اسحاق ڈار

اسلام آباد:نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ   وزیراعظم شہبازشریف ،نوازشریف کی ہدایت پر چل رہے ہیں،  نوازشریف کی منظوری،اجازت کے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا
نجی ٹی وی کے مطابق اسحاق ڈار نے کہاکہ۔انہوں نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی نو مئی نہ کراتے تو ان سے بات ہوسکتی تھی۔انہوں نے کہاکہ ملکی حالات کاتقاضا ہےکہ سول ملٹری تعلقات بہتر ہوں۔