بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لگتا ہے وزیراعظم بدلتے رہیں گے ،منظور وسان

خیرپور:پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر منظور وسان نے کہا ہے کہ حالات سے لگتا ہے وزیراعظم بدلتے رہیں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ شہباز شریف پانچ سال پورے کر گئے تو بڑا کمال ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں مولانا فضل الرحمان جس طرف جائیں گے اس کی جیت ہوگی،بانی پی ٹی آئی مزید کچھ عرصہ جیل میں رہیں گے۔