بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسرائیل کی فلسطینیوں پر بمباری سے مزید 29 شہید

غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رہی۔

غزہ میں صیہونی بمباری سے مزید 29 فلسطینی شہید ہوگئے، بوریج میں فضائی حملے کے دوران 5 فلسطینی بچے شہید ہوگئے، تلکریم میں شہید ہونے والے 18 فلسطینیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شہدا کی مجموعی تعداد 41 ہزار 788 ہوگئی۔