اسلام آباد(ممتازنیوز)اسلام آباد پولیس اوررینجرز کے دستے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے لیے خیبرپخنتونخوا ہائوس میں داخل ہوگئے ،رینجرز اورپولیس کی ٹیمیں علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے لیے سی ایم چیمبر میں موجود ہیں۔
اسلام آباد پولیس علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے لیے کےپی ہائوس میں داخل








