facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس دن ساڑھے 11 بجے طلب کیا ہے، اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، کابینہ اجلاس میں ایس سی او کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا سے واپسی پر یہ پہلا اجلاس ہوگا۔