اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان و ریاستی و سرحدی امور انجینئر امیر مقام نے ملاقات کی۔
ملاقات میں ان کی وزارتوں سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی ۔
ملاقات میں ملکی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا
ا وزیراعظم سے امیر مقام کی ملاقات ، ملکی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال







