اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اینکرپرسن ڈاکٹردانش نے اپنے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ فرح گوگی اور ملک ریاض کی لیکڈ آڈیو ٹیپ میں جس نوٹس کا ذکر ہے یہ پشاور ڈیولپمنٹ اٹھارٹی کا وہ نوٹس تھاجس پر بحریہ ٹاؤن پشاور کے مارکیٹنگ دفتر کو تالے لگ گئے تھے جو بعد میں خاتون اول کو ہیرے کی انگوٹھی ملنے کے بعد یہ نوٹس پشاور ڈیولپمنٹ اٹھارٹی نےواپس لےلیاتھااور تالےکھل گئے تھے۔اینکرپرسن نے مذکورہ نوٹس شیئر بھی کیا۔
فرح گوگی اور ملک ریاض کی لیکڈ آڈیو ٹیپ میں جس نوٹس کا ذکر ہے
یہ وہ نوٹس تھا پشاور ڈوپلمنٹ اٹھارٹی کا جس پر بحریہ ٹاؤن پشاور کے مارکیٹنگ دفتر کو تالے لگ گئے تھے جو بعد میں خاتون اول کو ہیرے کی انگوٹھی ملنے کے بعد یہ نوٹس پشاور ڈوپلمنٹ اٹھارٹی نےواپس لےلیاتھااور تالےکھل گئے👇👇 pic.twitter.com/ucNq0RHEay— Dr. Danish (official) (@DrDanish5) June 5, 2022









