مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سوا باقی تمام جماعتوں نے تجاویز دے دیں۔
اپنے ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سوا باقی تمام جماعتوں نے خصوصی کمیٹی کو تجاویز دے دی ہیں تحریک انصاف کو اپنا مؤقف دینے کیلئے سترہ اکتوبر تک کا وقت دے دیا ۔
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) والے مولانا فضل الرحمان کی بلاول اور نواز شریف سے ملاقاتوں کا انتظار کررہے ہیں ۔







