بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آئینی ترمیم کے مسودی کی منظوری کےلئے کابینہ کا اجلاس تھوڑی دیر میں طلب

 

اسلام آباد: آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کےلئے وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 7 بج کر 30 منظور پر ہوگا۔ اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد آئینی ترمیم کو منظوری کیلیے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا اور پھر امکان ہے کہ کل اسے قومی اسمبلی سے منظور کروایا جائے گا۔