facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پیپلزپارٹی کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں جلسے کی اجازت مل گئی ۔
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے اس ضمن میں این او سی جاری کردیا ہے ۔ این او سی کے متن میں کہا گیا کہ جلسہ 8مارچ سہ پہر 4بجے شروع ہوگا اوررات 8بجے ختم کرنا ہوگا۔اجازت نامے میں خبردار کیا گیا کہ اگر سرکاری ونجی املاک کو نقصان پہنچا تو ذمہ داری پیپلزپارٹی ہوگی۔