facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسحاق ڈار OIC اجلاس میں شرکت کیلئے سعودیہ پہنچ گئے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔

سعودی اعلیٰ حکام اور قونصل جنرل خالد مجید نے اسحاق ڈار کا سعودی عرب پہنچنے پر استقبال کیا۔

اسحاق ڈار نے قونصل جنرل خالد مجید اور وفد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی۔

رات گئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ریاض روانہ ہوگئے، وہ 11نومبر کو او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔