بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مقبوضہ کشمیر،ایک اوربھارتی سکیورٹی اہلکار نے خودکشی کرلی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں تعینات ایک اور بھارتی سکیورٹی اہلکار نے خودکشی کرلی۔
کے ایم ایس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں تعینات بھارتی پیرا ملٹری فورس کے اہلکار نے سری نگر میں خودکشی کرلی۔
پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس کے اہلکار نے سروس رائفل سے خود کوگولی ماری۔
مقبوضہ کشمیر میں 2007 سےآج تک 612 بھارتی فوجی اورپولیس اہلکار خودکشی کرچکے ہیں۔