بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نامعلوم افراد کی ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب اصغر خان کےگھر چوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب اصغر خان کےگھرنامعلوم افراد کی چوری کی واردات۔چورقیمتی سامان اورپستول لے گئے،تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب اصغر خان کے گھرگھس کرچوری کی واردات کرڈالی، اصغر خان سپریم کورٹ کی طرف سے جعلی اکاؤنٹس کیسز کی تحقیقات کر رہے ہیں

اور رینٹل پاور کیس میں اربوں روپے کی ریکوری بھی کروا چکے ہیں۔ ان کے گھر جاتے ہوئے ہتھوڑا پھینکا گیا ہے جس پر لال نشان موجود ہے۔

پولیس کےمطابق نامعلوم افراد دروازہ توڑ کرسرکاری گھرمیں داخل ہوئےگھرکی تلاشی لی گئی ،پستول اورقیمتی سامان لیڈیز بیگ میں ڈال کرلے گئے