facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بائیڈن کا فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، روس کیخلاف ملکر چلنے پر اتفاق

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن اور فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

عالمی میڈیا کے مطابق امریکی اور فرانسیسی صدر کے درمیان یوکرین میں پیدا ہونے والی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان یوکرین میں روس کے خلاف مل کر چلنے پراتفاق ہوا۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر بھی اظہار خیال کیا گیا، غزہ اور لبنان میں جنگ بندی پر بھی غور کیا گیا۔