بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مسجد نبوی واقعہ کی ویڈیو بنانے والے پاکستانی شہری کو3سال قید،10 ہزار ریال جرمانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم میاں شہباز شریف کے مسجد نبوی میں حاضری کے موقع پرشوروغوغا کی ویڈیو بنا کر وائرل کرنے والے پاکستانی اور پی ٹی آئی کے سپورٹر محمد طاہر کو سعودی عرب کی مدینہ منورہ کی تین ججز پر مشتمل عدالت کی طرف سے تین سال قید اور دس ہزار ریال کی سزا سنا دی گئی ۔