وزیراعظم کی چودھری شجاعت سے ان کے گھر پر ملاقات،ق لیگی وزرا کی تعریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کے لئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے ۔اس موقع پر ملک کی معاشی وسیاسی صورت حال زیربحث آئی۔چودھری شجاعت حسین نے کہاکہ ہم سب نے مل کر ملک کو معاشی بحران سے نکالنا ہے۔انہوں نے وزیراعظم کو بیرون ملک … Continue reading وزیراعظم کی چودھری شجاعت سے ان کے گھر پر ملاقات،ق لیگی وزرا کی تعریف