بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ہفتے کی چھٹی کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسٹبلشمنٹ ڈیویژن نے ہفتے کی چھٹی کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری احکامات کے مطابق پیر سے جمعرات تک کام کے اوقات صبح 8سے 4بجے ہوں گے، نماز ظہر کا وقفہ ایک بجے سے ڈیڑھ بجے تک ہوگا،جمعہ کو بھی ٹائمٹنگ 8سے 4بجے ہی ہو گی،نماز جمعہ کا وقفہ 12-30سے 2-30تک ہوگا۔