بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایشین بینک کی طرف سے پاکستان کو 500 ملین ڈالر موصول

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو 500 ملین ڈالر کا قرضہ فراہم کردیا۔
مرکزی بینک کے مطابق اس کو ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے 500 ملین ڈالر موصول ہوگئے  ۔
یہ قرضہ وفاقی حکومت کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات و تباہیوں سے نمٹنے کے لیے فراہم کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مذکورہ رقم 29 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے زرمبادلہ ذخائر کی رپورٹ میں دکھائی جائے گی جو 5 دسمبر کو شائع ہوگی۔