بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا دورہ بنوں ملتوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا دورہ بنوں ملتوی کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے 11 جون بروز ہفتہ کو بنوں کا دورہ کرنا تھا ۔دورہ ملتوی ہونے کے بعد ترتیب شدہ انتظامات کی تیاریاں بھی معطل کردی گئی۔اس سے پہلے وزیراعلی خیبرپختونخوا کا دورہ بھی ملتوی کیا گیا تھا۔عمران خان کا دورہ بنوں ملتوی ہونے سےکارکنان میں مایوسی پھیل گئی۔یاد رہے کہ عمران خان نے 2018 الیکشن میں بنوں سے اکرم درانی کو شکست دیا تھااور4 سال بعد عمران خان نے بنوں کا دورہ کرنا تھا جو ملتوی ہواکردیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اس وقت مختلف گروپوں میں تقسیم ہوچکے ہیں۔