جلال پور جٹاں: پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 4 جوان زخمی پنجاب کے علاقے جلال پور جٹاں میں پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فوجی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں 4 جوان زخمی ہوگئے ہیں۔