ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے(earthquake) محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 اور گہرائی 82 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
مزیدپڑھیں:رائزنگ اسٹار ایشیا کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج ہوگا
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب میں زلزلے کے جھٹکے آج صبح 8 بج کر 48 منٹ پر محسوس کیے گئے۔
متاثرہ علاقوں میں لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔








