بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی نے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹر عامر لیاقت کی اچانک وفات کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا،

ڈاکٹر عامر لیاقت کی سیاسی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،للہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطاء فرمائے آمین،