بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

چین، عوامی شکایات کے فوری ایکشن کے موضوع پر دستاویزی فلم “آپ کی آواز” کا پریمیئر

 

بیجنگ : عوامی شکایات کے فوری ایکشن کے موضوع پر دستاویزی فلم “آپ کی آواز” کا پریمیئر بیجنگ میں منعقد ہوا۔ بدھ کے روز اس موقع پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ 21 ملین مستقل آبادی کے حامل میگا سٹی کے طور پر بیجنگ نے تخلیقی طور پر عوام پر مبنی ایک اصلاحی منصوبہ پیش کیا جو شہریوں کی شکایات کی روشنی میں میگا سٹی گورننس کو فروغ دیتا ہے۔ “12345” ہاٹ لائن شہریوں کے خوشحالی انڈیکس کو بلند کرنے والا ایک اسمارٹ مرکز ہے، جس نے لوگوں کے فائدے، خوشی اور سلامتی کی عکاسی کرتی ہے ۔شین ہائی شیونگ نے کہا کہ سی ایم جی کی جانب سے فلم”آپ کی آواز” بھی عوام پر مبنی تصور، بین الاقوامی نقطہ نظر اور اظہار سے بیجنگ میں عوامی شکایات کے فوری ایکشن کی اصلاحات کی کہانیاں بیان کرتی ہے۔بیجنگ عوامی شکایات کا فوری ایکشن اصلاحاتی فورم 18 سے 19 دسمبر تک منعقد ہو گا۔

تازہ ترین
گورنر کےپی کے
13 سال کا گند 3 ماہ میں صاف کریں گے، اب پالیسی جلال آباد نہیں اسلام آباد سے آئے گی: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی دھماکے دار پریس کانفرنس
طالبہ
لائبہ خودکشی کیس میں دل دہلا دینے والے انکشافات: ملزم نے جعلی ویزہ فراڈ کے لیے مصنوعی ذہانت ’چیٹ جی پی ٹی‘ کا سہارا لیا
وزیر پٹرولیم
پاکستان توانائی سیکیورٹی کے لیے مقامی پیداوار اور اسٹریٹجک ذخائر میں اضافہ کر رہا ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا ریاض میں اہم خطاب
نوبل انعام
سال 2026 کا نوبیل انعام برائے معاشیات 2 امریکی معاشی ماہرین کے نام، مائیکرو اکنامک تحقیق کو اعلیٰ ترین عالمی اعزاز مل گیا
ثبوت پیش
خیبر پختونخوا میں بے امنی سے متعلق سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل، وزارتِ اطلاعات کی جانب سے گمراہ کن پروپیگنڈے کے خلاف ثبوت پیش
ایف بی آر
کمرشل امپورٹرز کا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ
achkzai
تحریک تحفظ آئین کے رہنماء فوری اسلام آباد پہنچیں، محمود اچکزئی
baqai
آبنائے ہرمز کی بندش امریکا، اسرائیل حملوں کا ردعمل ہے، اسماعیل بقائی