facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یہ کس بالی وڈ اداکارہ کا بچپن ہے؟

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ کی ابھرتی ہوئی اداکار ہ اننیا پانڈے نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی ہے۔انسٹاگرام پر اسٹوری میں اداکارہ نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئےخود کو ڈراؤنی قرار دیا۔تصویر میں اداکارہ کو وائٹ سلیولیس شرٹ کے ہمراہ شرارہ اور سر پر کیپ پہنے خوفزدہ سے انداز میں کیمرہ دیکھتے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے اپنے اسٹوری کے کیپشن میں خود کو ڈراؤنا قرار دیا۔