بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امت مسلمہ کو مل کر گستاخوں اور بد زبانوں کے خلاف اقدامات کرنے ہوں گے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا نے کہا ہے کہ ناموس رسالت کے معاملے پر اسپیکر کی جانب سے بحث کروانے کے فیصلے کاخیر مقدم کرتی ہوں۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ قومی اسمبلی عوام کے جذبات و احساسات کی ترجمانی کرے گی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ پوری امت مسلمہ متحد ہے، پاکستان اس معاملے پر ایک آواز ہے۔امت مسلمہ کو مل کر گستاخوں اور بد زبانوں کے خلاف اقدامات کرنے ہوں گے۔