بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آرمی چیف کی ہدایت پر کوئٹہ میں جلتے آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لے جانے والے ڈرائیور فیصل بلوچ کو ایوارڈسے نوازا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے کوئٹہ میں جلتے آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لے جانے والے ڈرائیور فیصل بلوچ کو کوئٹہ ہیڈ کوارٹر میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق فیصل بلوچ نے کوئٹہ میں جلتا آئل ٹینکر 3کلو میٹر تک چلا کر آبادی سے دور لے گیا تھاجس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے ۔