بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019بحال کردیا،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019بحال کردیا،نوٹیفکیشن جاری ،تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019بحال کردیا،ایکٹ کے مطابق مقامی حکومتوں کے ایڈمنسٹریٹر کمشنرز ،ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کے ایڈمنسٹریٹر ڈویژنل کمشنرزجبکہ ڈسٹرکٹ کونسلز کے ایڈمنسٹریٹرڈپٹی کمشنرز ہوں گے

،تمام اضلاع میں مقامی حکومتوں کے ایڈمنسٹریٹرز بھی مقرر کر دئیے گئے،مقامی حکومتوں کا انتظامی نظام 2013 کے مطابق چلے گا،8جون 2021 کو لوکل گورنمنٹ آرڈیننس ختم ہو گیا تھا