بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بھارت میں مسلم مخالف کارروائیاں، بلاول کااوآئی سی  کے سیکرٹری جنرل کو ٹیلی فون

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل(اوآئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ کو ٹیلی فون کیا جس میں بھارت میں مسلم مخالف کارروائیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر وزیرخارجہ نے کہاکہ جے پی رہنماؤں کے بیانات سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی۔انہوں نے کہاکہ او آئی سی بھارت میں مسلمانوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ بند کرانے کے لئے اقدامات کرے۔