لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک احمدخان کوصوبائی وزارت قانون کا قلمدان سونپ دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ملک احمدخان کو وزارت قانون کا قلمدان سونپا ہے ۔واضح رہے کہ ملک احمد ان آٹھ وزرامیں شامل ہیں جنہوں نے 31مئی کو حلف اٹھایا تھا۔









