بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی نےمیاں محمود الرشیدکو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرمقررکردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نےپنجاب اسمبلی کے حوالے سے بڑے فیصلے کرلیے ،پی ٹی آئی نےمیاں محمود الرشیدکو پارلیمانی لیڈر جبکہ راجہ بشارت اورمیاں اسلم اقبال کوڈپٹی اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا،

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ تحریک انصاف نے میاں محمود الرشید کوپنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر جبکہ راجہ بشارت اورمیاں اسلم اقبال کوڈپٹی اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا