بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جشن بہار کے سفر ی رش میں  چین  میں   بذریعہ ریل   310 ملین ٹرپس ہوئے

 

چائنا ریلوے گروپ کے مطابق ،6 فروری تک چین  میں  بذریعہ ریل   15.14 ملین ٹرپس ہوئے۔ 6 فروری تک جشن بہار کے سفری رش میں مجموعی طور  پر ریلوے سے  310 ملین ٹرپس  ہو چکے ہیں. 7 فروری کو  قومی ریلوے سے 14.1 ملین ٹرپس کی توقع ہے ، اور 1،469  اضافی ٹرینوں کو شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔