بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب اسمبلی ارکان کا سٹاف کھانے کی دیگوں پر ٹوٹ پڑا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی کا اجلاس تو 5 گھنٹے سے تاخیر کا شکار ہے تاہم ارکان اسمبلی کا سٹاف تمام کام چھوڑ کر کھانے پر ٹوٹ پڑا، جیسے ہی کھانے کیلئے دیگیں پہنچائی گئیں، اراکین کا اسٹاف اور پولیس کے جوان بھی پلیٹیں اور چمچے اٹھا کر دیگوں پر جھپٹ پڑے۔