بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 9روپے 37 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 9روپے 37پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا میں سماعت کچھ دیر میں ہو گی۔

نجی ٹی وی  کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی مہنگی کرنے کے درخواست نیپرا میں دائر کی تھی جس پر سماعت کچھ دیر میں ہو گی۔