بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فتنہ خان نے تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکے ڈالے، شاید ہی کوئی مثال دنیا میں ملے،مریم نواز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فتنہ خان نے تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکے ڈالے، شاید ہی کوئی مثال دنیا میں ملے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جب کابینہ سے بند لفافے کی منظوری لی جاتی ہو تو اسسٹ ریکوری یونٹ پھر منی گالہ گینگ کا اسسٹ میکنگ یونٹ بن جاتا ہے۔
انہوں نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ناجائز کام کےعوض ہیرے، سینکڑوں کنال زمین اور اربوں روپے ہتھیائے گئے۔