اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سید پور کے قریب مارگلہ کی پہاڑیوں میں پھر آگ بھڑک اٹھی ، سی ڈی اے کے مطابق 100سے زائد فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔ا دھر اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیس ٹیموں کو آگ لگنے کی وجوہات جاننے کےلئے احکامات جاری کردیے گئے،تحقیقات کر کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔
اسلام آباد، مارگلہ کی پہاڑیوں میں پھر آگ بھڑک اٹھی








