بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گورنرپنجاب جانب سے ایوان اقبال میں بلایاجانے والاپنجاب اسمبلی کااجلاس شرو ع ،اویس لغاری بجٹ پیش کررہے ہیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )گورنرپنجاب بلیغ الرحمٰن کی جانب سے ایوان اقبال میں بلایاجانے والاپنجاب اسمبلی کااجلاس شرو ع ہوگیا،اجلاس میں اویس لغاری پنجاب اسمبلی کابجٹ پیش کررہے ہیں ،

اس سے قبل ترجمان پنجاب حکومت عطاتارڑ نے کہاکہ ہم نے اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کواسمبلی اجلاس کی صدارت کی دعوت دی تھی ،ہم نے ان کاگھنٹہ انتظارکیالیکن وہ نہیں آئے جس کے بعد ہم نے اجلاس شروع کردیا،

پنجاب اسمبلی کے اس اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکرسرداردوست محمد مزاری کررہےہیں