بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم نے کوئٹہ کے بہادر ڈرائیور فیصل بلوچ تمغہ شجاعت کےلئے نامزد کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں جلتے ٹینکر کو آبادی سے دور لے جانے والے بہادر ڈرائیور فیصل بلوچ کو اپنے آفس مدعو کر کے تمغہ شجاعت کے لیے نامزد کیا ۔واضح رہے کہ چند روز قبل آگ لگے فیول کنٹینر کو بڑی بہادری سے گنجان آبادی سے دور لے جا کر سینکڑوں قیمتی جانوں کو جھلسنے سے بچا لیا۔