بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آصف زرداری نے لاہور میں ڈیرے لگا لئے، بلاول ہاؤس میں ملاقاتیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ڈیرے لگا لئے بلاول ہاوس میں پارٹی رہنماوں سے ملاقاتیں کیں۔آصف علی زرداری سے ملاقات کرنے والے رہنماؤں میں جمیل احمد منج اور ثمینہ گھرکی شامل تھے۔دوران ملاقات ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال اور رواں مالی سال کےبجٹ کےحوالےسے تفصیلی بات چیت ہوئی۔