بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عطااللہ تارڑ کو وزیرداخلہ پنجاب کا قلمدان سونپ دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عطااللہ تارڑ کو وزیرداخلہ پنجاب کا قلمدان سونپ دیا گیا۔اس حوالے سے منگل کی شب نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔واضح رہے کہ عطااللہ تارڑ پہلے مرحلے میں تیس مئی کو حلف اٹھانے والے آٹھ وزرامیں شامل تھے،حلف اٹھانے والے دیگروزرامیں حسن مرتضیٰ، خواجہ سلمان رفيق، کامران اقبال، علی حیدر گیلانی، رانا اقبال خان، ملک احمد خان، اویس خان لغاری شامل تھے۔