اسلام آباد: قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اہم اجلاس کے پیش نظرکل پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والی تمام قائمہ کمیٹیاں اور ذیلی کمیٹیوں کے اجلاس موخرکردیئے گئے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق منگل کوپارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والی قائمہ کمیٹیوں اور ان کی ذیلی کمیٹیوں کا کوئی اجلاس نہیں ہو گا۔
کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونیوالے قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس موخر








