بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایون فیلڈریفرنس،مریم نوازکی سزاکیخلاف اپیلوں پرسماعت آج ہوگی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف درخواست کی سماعت میں آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگی۔

نجی ٹی وی  کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نوازکےوکیل امجدپرویزآج بھی دلائل جاری رکھیں گے۔

واضح رہے کہ چیئر مین پاکستان تحریک انصاف بھی اسلام آباد ہائیکورٹ آئیں گے وہ دن 11بجے اسلام آباد بار کے وکلاء سے خطاب کریں گے ۔