اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ملاقات کی ۔تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاکستان نیوی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اعظم سے نیول چیف کی ملاقات،پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ امور پرتبادلہ خیال








