اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے عوام سے کفایت شعاری کی اپیل کردی اور کہا کہ کاروبار جلد بند کرنے سے ملک میں 4 ہزار میگاواٹ بجلی کی بچت ہوسکتی ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کل رات تیسری دفعہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا، معیشت ہمیں کھنڈرات کی حالت میں ملی، پی ٹی آئی کی حکومت نے ایسی مشکلات پیدا کردیں۔
خواجہ آصف نے عوام سے کفایت شعاری کی اپیل کردی








