(ن) لیگ کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں ساتھیوں سمیت زخمی

شکرگڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز شکر گڑھ میں ٹریفک حادثے میں ساتھیوں سمیت زخمی ہوگئے، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز اپنی گاڑی خود ڈرائیور کررہے تھے کہ شکر گڑھ کے قریب بجنا اسٹاپ کے قریب سامنے سے آنے والے منی ٹرک … Continue reading (ن) لیگ کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں ساتھیوں سمیت زخمی