اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر دفاعی پیداوار سردار اسرار ترین نے ملاقات کی اور ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔
وزیراعظم میڈیا آفس کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سردار اسرار ترین نے وزیراعظم کو عوام دوست بجٹ پر خراج تحسین پیش کیا









